اقبال اور مسلم نوجوان
یوں تو اقبال اپنی شاعری کے ذریعے پوری انسانیت سے مخاطب ہیں مگر خصوصی طور پر انہوں نے ملت اسلامیہ کو اپنے خطاب کا مرکز بنایا ہے لیکن فکر و شعر اقبال کے اس بحر پیکراں میں نمایاں طور ہر محسوس ہوتا ہے کہ اقبال کا اصل مخاطب مسلم نوجوان ہے۔ اسی واسطے انہوں...